0
Sunday 26 May 2024 17:52

سید ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی شہادت پر مذہبی شخصیات کے تاثرات

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل زیدی

اسلامی جمہوری ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے دیگر رفقاء کی شہادت پر ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے عوام اور شخصیات کی جانب سے ان شہداء کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان خیبر پختونخوا کے صدر علامہ جہانزیب علی جعفری، شیعہ ڈیموکریٹک پاکستان کے سربراہ سید راشد رضوی اور مقبوضہ کشمیر کے معروف عالم دین علامہ مسرور عباس انصاری نے بھی شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا، ان شہداء کے بارے میں ان شخصیات کا کیا کہنا تھا؟ اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1137631
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش