0
Sunday 26 May 2024 03:18

آیت اللہ شہید رئیسی کے منفرد کارنامے

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے اپنے مختصر دور صدارت میں کئی ایسے کارنامے انجام دیئے ہیں، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ منظر عام پر آئیں گے۔ عوام کے دلوں میں گھر کرنے والے اس صدر نے صدارت کے ایام کیسے گزارے۔ اس بارے میں کچھ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1137638
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش