1
1
Friday 7 Jun 2024 16:44
پاکستان میں قرآن پر کام کرنے کی ضرورت ہے، مدارس علمیہ میں تربیت کی کمی ہے

پاکستان کے مدارس کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے مولانا نصرت عباس مجاہدی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمولانا نصرت عباس خان مجاہدی ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم سرگودھا میں جبکہ حوزوی تعلیم قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین اعلیٰ اللہ مقامہ اور علامہ ملک اعجاز حسین (خوشاب) سے حاصل کی۔ 1987ء میں اعلیٰ تعلیم کے لیے قم چلے گئے، 10 سال قم المقدسہ میں علم حاصل کیا، واپسی پر جامعہ علمیہ اسلامیہ سرگودھا میں بطور مدرس اپنی خدمات انجام دیتے رہے۔ حال ہی میں جامعہ علمیہ اسلامیہ سرگودھا کے منتظم اعلیٰ مقرر ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے مدارس علمیہ کے ماحول، پڑھایا جانے والا نصاب اور تربیتی حوالے سے اُن کا ایک انٹرویو کیا جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1140098
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Ali
Pakistan
Allah pak ka khaas Karam App k Sath ho aur Allah panjtan e pak k sadqay app ki izzat main izafa kry elahi ameen
ہماری پیشکش