0
Monday 14 Apr 2014 21:32

افضل گورو کے معاملے میں سشیل کمار شنڈے جھوٹ بول رہے ہیں، آر کے سنگھ

افضل گورو کے معاملے میں سشیل کمار شنڈے جھوٹ بول رہے ہیں، آر کے سنگھ
اسلام ٹائمز۔ بھارتیہ جنتا پارٹی میں حال ہی میں شامل ہوئے بھارت کے سابق داخلہ سکریٹری آر کے سنگھ نے افضل گورو کی پھانسی معاملے سے منسلک ایک بڑا انکشاف کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ دہشت گرد افضل گورو کی پھانسی کی خبر اس کے اہل خانہ کو دینا بھول گئے تھے، اس سے پہلے جب افضل گورو کو دہلی کے تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی تھی تب وزیر داخلہ نے بیان دیا تھا کہ اس کے اہل خانہ کو اس بارے میں پہلے ہی پوسٹ کی طرف سے مطلع کر دیا گیا تھا، لیکن اب آر کے سنگھ کے انکشاف کے بعد اس پر سیاست تیز ہوسکتی ہے، کانگریس کی طرف سے ابھی اس بارے میں کوئی جواب اور ردعمل موصول نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 372829
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش