0
Saturday 19 May 2018 23:43

ماہ رمضان میں جاری لوڈشیڈنگ نے حکومتی دعووں کی قعلی کھول دی، علامہ مختار امامی

ماہ رمضان میں جاری لوڈشیڈنگ نے حکومتی دعووں کی قعلی کھول دی، علامہ مختار امامی
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان علامہ مختار امامی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے تمام حکومتی دعووں کی قعلی کھل گئی ہے۔ ایک وزیر طلب سے زیادہ پیداوار بتاتا ہے جبکہ شہری علاقوں میں چھ سے سات اور دہی علاقوں میں آٹھ سے بارہ گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، عوام پریشان ہیں کہ وافر مقدار میں پیدا ہونے والی بجلی آخر کہاں خرچ ہو رہی ہے۔ علامہ مختار امام کا کہنا تھا کہ حکومت کچھ نہیں کرسکتی تو کم از کم سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ سے عوام کو نجات دلائے۔
 
خبر کا کوڈ : 725904
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش