احتجاجی اجلاس سے خطاب میں علماء مشائخ کا کہنا تھا کہ اسرائیل پاکستان کا ازلی دشمن ہے جس کی جارحانہ منزل مکہ مدینہ ہے، فرقہ واریت کے زہر نے ہمیں باطل کے مقابلے میں کمزور، منتشر اور لاچار کردیا ہے، وحدت امت ہی ہماری نجات کا ذریعہ ہے۔
اپنی ہدایات میں ضیا الحسن لنجار نے کہا کہ سیکیورٹی پلان کے تحت تھانوں کی سطح پر سادہ لباس اہلکاروں پر مشتمل سرویلینس ٹیمیں بھی تشکیل دی جائیں جن کی ڈپلائمنٹ شاپنگ سینٹرز، مویشی منڈیوں، مختص کردہ پارکنگ لاٹس اور نماز عید کے مقامات کے اندرونی حصوں اور ...
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے بجٹ آئی ایم ایف شرائط اور مہنگائی سمیت دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز پر غور کیا جارہا ہے جس کیلئے صوبوں سے بھی مشاورت جاری ہے۔
ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، تعلیم، بلدیات، داخلہ سمیت دیگر قائمہ کمیٹیاں ہمارا حق ہے۔ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو قائمہ کیٹیوں کے معاملے پر دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی۔
طوفان الاحرار کانفرنس میں اپنے ایک خطاب میں حماس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امت اسلامی آپریشن طوفان الاقصیٰ کی مانند امریکی و اسرائیلی سفارتخانوں کا محاصرہ کرتے ہوئے صیہونی جرائم کیخلاف احتجاج کرے۔
ڈیموکریٹک پروگریسیو آزاد پارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ شمالی کشمیر کی بارہمولہ سیٹ میں ہم نے مشاورت کے بعد جیل سے لڑ رہے عوامی اتحاد پارٹی کے انجینئر رشید کو حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ڈی پی لیڈر نے کہا کہ کشمیر اس وقت سخت حالات سے گزر رہا ہے، لوگوں کی آواز دب رہی ہے اور اس وقت یہاں کی عوام کو ایک ایسی آواز کی ضرورت ہے جو بھارت کے ایوانوں میں گونجے۔
وزیر خزانہ آزاد کشمیر کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین، پنشنرز اور ان کی فیملیز کے حق میں کرونک ڈیزیز میں او پی ڈی پر دوائیوں کی خرید پر اٹھنے والے اخراجات کی ری ایمبرسمنٹ کی سہولت دے رکھی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کے وزیر خوراک ظاہرطورو کا وزیراعظم سے منسوب بیان اُن کی ذہنی اختراع اور حقیقت کے خلاف ہے۔
قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق احمد نے کہا کہ پروفیسر تقدیس گیلانی نے موثر انداز میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران کارکنوں سے خطاب کے دوران سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے کہا کہ پشاور میں 9 سیٹوں پر ڈاکا ڈالا گیا،کل ایک تصویر نے پورے ملک کو نیلا کر دیا۔
فاضل جج نے فیصلے میں کہا کہ عدالت کے علم میں آیا ہے کہ سی ٹی ڈی متعدد کیسز میں شہریوں کو بغیر دستاویزی ثبوت کے گرفتار کرتی ہے، سی ٹی ڈی پولیس کا یہ اقدام اختیارات کا غلط استعمال ہے۔
علی امین نے کہا کہ 3 سو ارب روپے وفاق نے ہمیں کم دیے، آئی ایم ایف کی شرائط ہیں جس کے تحت 30 جون تک 96 ارب روپے پورا کرکے دوں گا، یہ بتائیں کیا سندھ اور پنجاب اپنا ذمہ داری پوری کریں گے؟
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی۔ گزشتہ روز پراسیکیوشن کے 8 گواہوں پر پاکستان عوامی تحریک کے وکیل کی جرح مکمل کی تھی۔ اب تک مجموعی طور پر سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 98 گواہان کی شہادت قلمبند ہو چکی ہے۔ عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس کی ...