0
Thursday 23 May 2024 01:39

جنوبی لبنان، شہید سید ابراہیم رئیسی حزب الله کے ایک مرکز کے دورے کے دوران

  • شہید ابراہیم رئیسی 2018ء میں حزب الله کے ایک مرکز کا دورہ کرتے ہوئے

    شہید ابراہیم رئیسی 2018ء میں حزب الله کے ایک مرکز کا دورہ کرتے ہوئے

  • شہید ابراہیم رئیسی 2018ء میں سید حسن نصر الله سے ملاقات کرتے ہوئے

    شہید ابراہیم رئیسی 2018ء میں سید حسن نصر الله سے ملاقات کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ لبنان کی مقاومتی تحریک "حزب الله" نے پہلی بار ایسی تصاویر جاری کی ہیں جس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر "سید ابراہیم رئیسی" اس تحریک کے ایک مرکز کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ تصاویر 2018ء کی ہیں جب شهید ابراہیم رئیسی حرم امام رضا ع کے متولی تھے۔ واضح رہے کہ تین روز قبل آیت‌ الله سید ابراهیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو اُس وقت حادثہ پیش آیا جب وہ قیز قلعہ ڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد تبریز جا رہے تھے۔ اس دوران اُن کے ہمراہ وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللهیان"، نمائندہ ولی فقیہ و امام جمعہ تبریز "آیت‌ الله آل هاشم" اور صوبہ آذربائیجان شرقی کے گورنر تھے، جو تمام کے تمام شہادت پا گئے۔
خبر کا کوڈ : 1136928
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش