0
Thursday 23 May 2024 13:36

ہنگو، شہدائے ایران کیلئے مجلس تکریم

  • ہنگو، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام شہدائے ایران کیلئے مجلس تکریم

    ہنگو، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام شہدائے ایران کیلئے مجلس تکریم

اسلام ٹائمز۔ امامیہ علماء کونسل کوہاٹ ڈویژن کے زیراہتمام ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے دیگر رفقاء کے بلندی درجات کیلئے مرکزی امام بارگاہ زہرا ٹاون ہنگو قرآن خوانی اور مجلس تکریمِ شہداء کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کوہاٹ، ہنگو اور اورکزئی سے بڑی تعداد میں علمائے کرام، تنظیمی رہنماوں، مشران، ذاکرین اور عوام نے شرکت کی۔ اس موقع پر مجلس علمائے مکتب اہلبیتؑ کے مرکزی رہنماء علامہ سید عبدالحسین الحسینی، شیعہ علماء کونسل کے رہنماء علامہ حمید حسین امامی، امامیہ علماء کونسل کے رہنماء علامہ سید قیصر عباس الحسینی اور دیگر علمائے کرام نے شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے شہید رفقاء کو شاندار الفاظ میں خراج عقدیت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 1137005
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش