1
Thursday 23 May 2024 16:03

ملتان، شہید ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی یاد میں شمعیں روشن 

  • ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید ایرانی صدر اور انکے رفقاء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں

    ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید ایرانی صدر اور انکے رفقاء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کی جانب سے سوتری وٹ میں علم پاک پر شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر ذاکر اہلبیت صابر حسین بلوچ نے ذکر مصائب بیان کیے۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، صوبائی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، مولانا علامہ مظہر حسین صادقی، سیکرٹری سیاسیات وسیم زیدی، سیکرٹری میڈیا عاطف سہرانی، فہیم جعفر، صوبائی صدر عزاداری ونگ سخاوت سیال، ضلعی صدر فخر نسیم، فخر بلوچ، ظہور اور منیر نے شرکت کی۔ صوبائی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی نے شہداء کے لئے خصوصی دعا کروائی۔
خبر کا کوڈ : 1137035
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش