1
Friday 24 May 2024 23:19

 امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام ''سبیل بنام امام حسین علیہ السلام''

  • ملتان، امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام

    ملتان، امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام

اسلام ٹائمز۔ امامیہ فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے گرمی کی شدت اور موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہیں سبزہ زار میٹرو اسٹیشن بوسن روڈ ملتان پر ''سبیل بنام امام حسین علیہ السلام'' کا اہتمام کیا گیا، دن گیارہ بجے سے شروع ہونے والی یہ سبیل عصر کے بعد اختتام پذیر ہوئی، جہاں سے ہزاروں لوگوں سیراب ہوئے۔ مرکزی شاہراہ پر لگنے والی اس سبیل کو نہ صرف عوامی حلقوں بلکہ خواص کی جانب سے بھی سراہا گیا۔ حجت الاسلام مولانا کاشف حسین حیدری نے سبیل کیمپ کا دورہ اور والنٹیرلی لوگوں کو پانی پلایا۔

اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا کاشف حسین حیدری نے امامیہ فائونڈیشن کے جوانوں کی سے لگائی گئی اس سبیل کو سراہا اور کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مزید ضرورت ہے، امامیہ فائونڈیشن کے نوجوان انسانیت کی خدمت سے سرشار ہیں اور ان کا یہ اقدام لائق تحسین ہے۔ سابق تنظیمی رہنما جاوید اقبال کچھیلا نے اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے پاس 20 سے زائد والنٹیئر تھے، لیکن عوامی رش کے باعث وہ بھی ناکافی تھے۔
خبر کا کوڈ : 1137334
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش