0
Sunday 26 May 2024 21:54

کراچی میں خصوصی افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

  • کراچی میں خصوصی افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی کے تحت اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اتوار 2 جون کو شاہراہ فیصل پر ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی غزہ ملین مارچ کے سلسلے میں ملینیم مال پر معذور اور اسپیشل افراد کا احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے کے شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز بھی اٹھائے ہوئے ہیں جن پر تحریر تھا کہ Stop genocide in gaza، Free Palestine، لبیک یا اقصی ودیگر بھی شامل تھے۔ شرکا نے اہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی جھنڈے بھی اٹھائے ہوئے تھے۔ مظاہرے میں گویائی و سماعت سے محروم بچے، بوڑھے، جوان مرد و خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ بصارت سے محروم نور العین اور صابر نے اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ترانہ پیش کیا۔ گویائی و سماعت سے محروم افراد کے لیے اقرا  اور ارم نے مترجم کے فرائض انجام دیئے۔ مظاہرے سے جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر سیف الدین ایڈوکیٹ، قائم مقام امیر ضلع شرقی و گلشن اقبال ٹاون کے چیئرمین ڈاکٹر فواد، نائب امیر ضلع نعیم اختر، گلشن اقبال ٹاؤن کے کونسلر ڈاکٹر اقبال، ڈس ایبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ریحان، نائب صدر حسین علی و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 1137744
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش