اربعین امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں پشاور میں 19 صفر المظفر کو دو ماتمی جلوس برآمد ہوئے،جن میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداران نے شرکت کی، پہلا جلوس محلہ حسینیہ اندرون ہشتنگری سے برآمد ہوا اور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مغربین کے وقت امام بارگاہ ست گھرہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا،
جبکہ دوسرا جلوس امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہوا اور رات گئے واپس اسی امام بارگاہ پہنچ کر ختم ہوا، جلوسوں میں عزاداران امام عالی مقام ع نے سینہ زنی اور زنجیر زنی کی، اس موقع پر سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔