0
Friday 27 Apr 2012 22:20

کوئٹہ میں جلوس

اسلام ٹائمز۔ شھادت بی بی فاطمتہ زھراء س کی مناسبت سے کوئٹہ میں ماتمی جلوس برآمد ہوا۔ جس میں عزاداروں نے سینہ زنی اور زنجیر زنی کی۔ اس موقع پر مختلف نوحہ خواں سنگتوں نے دختر رسول ص کے یوم شہادت کے موقع پر نوحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ : 156862
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش