0
Sunday 17 Jun 2012 21:43

دفاع پاکستان1

  • دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام لال مسجد میں دفاع پاکستان کنونشن کا انعقاد

    دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام لال مسجد میں دفاع پاکستان کنونشن کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے خلاف بڑھتی ہوئی امریکی جارحیت، ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کے خلاف دفاع پاکستان کونسل نے لال مسجد اسلام آباد میں دفاع پاکستان کنونشن کا انعقاد کیا۔ کنونشن میں دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق، سابق آئی ایس آئی چیف جنرل (ر) حمید گل، عبداللہ گل، میاں اسلم، نائب خطیب لال مسجد مولانا عامر صدیق، ابتسام الہی ظہیر، حافظ سیف اللہ مسعود، حاجی گلزار اعوان، رہنما جماعت اہلسنت کشمیر مفتی ساجد حسین شاہ اور دیگر نے شرکت کی۔ دفاع پاکستان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے راستے میں دیوار بن کر کھڑے ہوں گے اور امریکہ کو افغانستان سے نکال باہر کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 172126
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش