ورثائے شہدائے جموں و کشمیر فورم کے زیر اہتمام 13 جولائی 1931ء کے شہداء کی یاد میں تقریب

اسلام ٹائمز۔ ورثائے شہدائے جموں و کشمیر فورم کے زیر اہتمام ایوان قائد، اسلام آباد میں 13 جولائی 1931ء کے شہداء کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین اور حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین نے تقریب سے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ پاکستانی حکومت کو مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں ضرورت سے زیادہ نرمی اور یکطرفہ پسپائی کی پالیسی کو ترک کرکے دو ٹوک موقف اختیار کرنا ہو گا۔