1
0
Friday 4 Jan 2013 18:49

کراچی احتجاج

  • ایم ڈبلیو ایم کے تحت کراچی میں کئے جانے والی احتجاجی مظاہرے کی تصویری جھلکیاں

    ایم ڈبلیو ایم کے تحت کراچی میں کئے جانے والی احتجاجی مظاہرے کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے جمعہ کو سانحہ مستونگ اور کراچی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا، جس کے تحت ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے مختلف اضلاع کی جانب سے کراچی میں جامع مسجد خوجہ اثنا عشری کھارادر، جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد، جامع مسجد دربار حسینی ملیر برف خانہ، جامع مسجد مصطفٰی عباس ٹاؤن، جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔ مظاہروں سے خطاب مولانا صادق رضا تقوی، مولانا احمد اقبال رضوی، مولانا شیخ محمد حسن صلاح الدین، مولانا محمد حسین کریمی، مولانا عیسٰی قرائتی، مولانا اصغر جوادی، مولانا منور نقوی، مولانا علی افضال و دیگر نے کیا۔ علمائے کرام نے کراچی میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی سنگین واردات اور مستونگ میں زائرین کی بس پر ہونے دہشتگردی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملت جعفریہ لاشوں پر لاشیں اٹھانے کے باوجود ملک کی سلامتی و استحکام کے لیے صبر و تحمل سے کام لے رہی ہے، اگر ہمارے جوانوں نے ہتھیار اٹھا لئے تو پھر سب کچھ جل کر راکھ ہو جائے گا۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ملک کے کونے کونے میں بے گناہ مسلمانوں کو خون میں نہلایا جا رہا ہے، لیکن حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خاموش اختیار کر رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ : 228009
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

یہ احتجاج بھی شیعہ تنظیموں کا مشترکہ تھا لیکن آپ نے ایک کے نام ثبت کیا ، کیا وجہ ہے؟
ہماری پیشکش