0
Monday 18 Feb 2013 09:07

لاہور دھرنا

  • شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام لاہور میں احتجاجی دھرنا

    شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام لاہور میں احتجاجی دھرنا

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ جس کی قیادت ایس یو سی پنجاب کے صدر علامہ مظہر عباس علوی نے کی۔ شرکاء نے امریکہ اور دہشت گردوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر سبطین رضا، تنظیم شیعہ شہریان کے صدر مولانا وقارالحسنین نقوی، کالعدم سپاہ محمد کے مرکزی صدر علامہ منور عباس علوی، شیعہ علماء کونسل پنجاب کے سینئر نائب صدر علامہ حافظ کاظم رضا نقوی، ڈویژنل صدر شہباز حیدر نقوی، صدر لاہور سید آصف علی زیدی اور دیگر نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مظہر عباس علوی نے کہا کہ کوئٹہ میں بم دھماکہ گورنر راج کے نفاذ کو ختم کروانے کی سازش ہے۔ اقتدار کے رسیا بعض سیاستدانوں کو گورنر راج برداشت ہی نہیں ہوا، وہ اقتدار کے لالچ میں اس قدر اندھے ہو چکے ہیں کہ بیگناہ شہریوں کا خون بہا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سیاستدان سے حکومت بلوچستان کی بحالی کی اپیل کرتے پھرتے ہیں۔ علامہ مظہر عباس علوی نے حکومت پنجاب کی طرف سے صوبے میں یوم سوگ کا اعلان نہ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے استفسار کیا کہ مسلم لیگ (ن) دہشت گردوں کی حمایتی ہے یا ان کے بارے میں نرم گوشہ رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کالعدم لشکر جھنگوی کے سرغنہ ملک اسحاق نے رحیمیار خان میں پولیس کو بےبس کرکے دہشت پھیلا رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ : 240497
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش