0
Friday 25 Oct 2013 21:24

گلگت جشن

  • گلگت، جشن عید غدیر کا مرکزی پروگرام مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد ہوا

    گلگت، جشن عید غدیر کا مرکزی پروگرام مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد ہوا

اسلام ٹائمز۔ جشن عید غدیر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان پروگرام مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں پیروان ولایت نے شرکت کی۔ جشن عید غدیر کے عظیم پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی نے کہا کہ غدیر عید اکبر کا نام ہے، غدیر مومن اور منافق کی پہچان کے الٰہی ترازو کا نام ہے، غدیر ارادہ الٰہی کے اظہار کا نام ہے، غدیر عقیدتوں کی معراج کا نام ہے، یوم غدیر یوم فرقان ہے، یوم غدیر یوم تکمیل دین ہے۔
جشن غدیر سے مسجد بورڈ کے رکن نثار ولی، ڈاکٹر علی گوہر اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا جبکہ شعراء اور منقبت خواں حضرات نے امام اعلٰی مقام کے حضور اپنا کلام پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 314206
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش