0
Wednesday 25 Dec 2013 11:12

گلگت چہلم

  • گلگت شہر میں چہلم سیدالشہداء (ع) کے مرکزی جلوس میں عزاداران حسینی کی بھرپور شرکت

    گلگت شہر میں چہلم سیدالشہداء (ع) کے مرکزی جلوس میں عزاداران حسینی کی بھرپور شرکت

اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں بھی چہلم سیدالشہداء امام حسین (ع) نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ گلگت شہر میں چہلم کا مرکزی جلوس مجلس عزا کے انجمن حسینیہ خزانہ روڈ گلگت سے برآمد ہوا۔ جلوس عزاء میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداران امام حسین (ع) نے شرکت کی۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا بہشت مرتضٰی امپھری گلگت پہنچ کر پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگیا۔ جلوس سے قبل مرکزی مجلس عزاء سے حجۃ الاسلام آغا سید راحت حسین الحسینی نے خطاب کیا جبکہ جلوس کی قیادت بھی انہوں نے ہی کی۔ اس موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سکیورٹی کے نہایت سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ امامیہ اسکاوٹس، سبیل رضاکار اسکاوٹس، جے ایس او اور جعفریہ یوتھ کے رضاکاروں نے بھی جلوس کے انتظامات سنبھال رکھے تھے۔
خبر کا کوڈ : 334074
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش