0
Tuesday 4 Nov 2014 22:45

پاراچنار عاشورا

  • پاراچنار میں یوم عاشور کے ماتمی جلوس میں عزاداروں کی بھرپور شرکت

    پاراچنار میں یوم عاشور کے ماتمی جلوس میں عزاداروں کی بھرپور شرکت

اسلام ٹائمز۔ ملک دیگر علاقوں کی طرح کرم ایجنسی میں بھی یوم عاشور کو پاراچنار سمیت مختلف دیہات میں ماتمی جلوس شبیہہ ذوالجناح، علم اور تعذیوں کے ساتھ اپنے اپنے وقت پر برآمد ہوکر شام کو خیر و عافیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، جبکہ موبائل سروس بھی بند رہا۔ 
جگر گوشہ رسولؐ حضرت امام حسینؑ کی یاد میں کرم ایجنسی میں ہر سال یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ سالہائے گزشتہ کی طرح اس مرتبہ بھی یہاں کے مختلف دیہات میں امام بارگاہوں سے ماتمی جلوس صبح برآمد ہوکر دوپہر دو بجے کو اختتام پذیر ہوئے۔ جبکہ شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں علاقے کا مرکزی جلوس نماز ظہر کے بعد مرکزی امام بارگاہ پاراچنار سے شبیہہ ذوالجناح، تعزیوں اور علم کے ساتھ برآمد ہوکر سینہ کوبی اور زنجیر زنی کرتے ہوئے اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا ہزارہ قبرستان پہنچ گیا، وہاں سینی زنی کے بعد مقررین نے خطاب کرتے ہوئے سید شہداء اور انکے بھتر باوفا ساتھیوں کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کیا، اسکے بعد جلوس مقررہ واپسی راستوں سے ہوتا ہوا شام کو دوبارہ مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں اختتام پذیر ہوا۔ یہاں شام غریباں کی مجلس برپا ہوئی۔ اس موقع پر پولیٹیکل انتظامیہ اور مقامی رضاکاروں نے سیکیورٹی کے فرائض انجام دیے۔ پاراچنار کی طرف آنے والے تمام راستوں پر قائم چیک پوسٹوں پر پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے جوان ڈیوٹی دیتے رہے، جہاں پر ہر آنے والے کی خوب چیکنگ کی جاتی رہی تھی۔ جبکہ فضائی نگرانی کیلئے یوم عاشور کو دن بھر ہیلی کاپٹر بھی گشت کرتا رہا۔
خبر کا کوڈ : 418000
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش