0
Wednesday 11 Jan 2017 23:05

پشاور، گو ایف سی آر گو ریلی

  • فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام گو ایف سی آر گو ریلی

    فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام گو ایف سی آر گو ریلی

اسلام ٹائمز۔ فاٹا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام آج صبح قیوم اسٹیڈیم پشاور صدر سے ’’گو ایف سی آر گو‘‘ ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا مقصد ایف سی آر سے بیزاری کا اظہار اور اس حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرنا تھا کہ جس کے تحت فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے۔ ریلی میں قبائلی نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر فاٹا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صدر شوکت عزیز نے نوجوانوں سے خطاب کیا اور ان تمام سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا۔ جنہوں نے ایف سی آر کے خاتمے کیلئے قبائلی نوجوانوں کی آواز میں اپنی آواز ملائی۔ ریلی کے شرکاء نے جمعت علماء اسلام (ف) کے خلاف بھی غم و غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ جے یو آئی اپنے مفادات کیلئے فاٹا کے لوگوں پر غیرانسانی ایف سی آر کا قانون مسلط رکھنا چاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 599273
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش