جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تحت کراچی پریس کلب میں آزادی بیت المقدس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، کانفرنس سے شیعہ علما کونسل کے رہنما مولانا جعفر سبحانی، جے ایس او کے مرکزی صدر حسنین زیدی اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا
رہنماؤں نے دوران خطاب کہا کہ یوم القدس اسلام کی بقا کا دن ہے، انہوں نے مزید کہا کہ قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی نابودی کے بغیر ممکن نہیں ہے، لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام عالم متحد ہوکر اسرائیل کے خلاف عملی قیام کرے۔
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تحت کراچی پریس کلب میں آزادی بیت المقدس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، کانفرنس سے شیعہ علما کونسل کے رہنما مولانا جعفر سبحانی، جے ایس او کے مرکزی صدر حسنین زیدی اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا،