0
Thursday 27 Oct 2011 01:46

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کی خالی آسامیاں پر کرنے کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کی خالی آسامیاں پر کرنے کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ چودھری اعجاز، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اعجاز افضل اور جسٹس اطہر سید کو سپریم کورٹ میں لیئے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس میں جسٹس شیخ عظمت سعید کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ، جسٹس دوست محمد خان کو پشاور ہائی کورٹ اور جسٹس گلزار کو سندھ ہائیکورٹ میں لینے کی توقع ہے۔ اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کی تقرری بھی متوقع ہے۔

خبر کا کوڈ : 109547
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش