0
Friday 10 May 2024 12:08

ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں گلگت بلتستان کو 30 کروڑ روپے کی آمدنی

ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں گلگت بلتستان کو 30 کروڑ روپے کی آمدنی
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں 2023ء اور 24 کی ٹرافی ہنٹنگ کا سلسلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ جنگلات اور جنگلی حیات نے بولی کے ذریعے مجموعی طور پر اس سیزن کیلئے ہمالین آئی بیکس کے 100، بلیو شیپ کے 14 اور استور مارخور کے 04 ٹرافیز نیلام کئے گئے تھے۔ سیزن کے اختتام تک ہمالین آئی بیکس کے 51، بلیو شیپ کے 06 اور استور مارخور کے 04 ٹرافیز شکار ہوئے جن سے مجموعی طور پر ٹرافی ہنٹنگ فیس کی مد میں 30 کروڑ 93 لاکھ روپے وصول ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 1134032
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش