آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کر لیا
اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔