0
Wednesday 22 May 2024 14:37

سید نثار علی ترمذی اور سید انجم رضا کیجانب سے شھداء خدمت کی شھادت پر تعزیت و تسلیت

سید نثار علی ترمذی اور سید انجم رضا کیجانب سے شھداء خدمت کی شھادت پر تعزیت و تسلیت
اسلام ٹائمز۔ ادارہ البصیرہ اسلام آباد کے ڈائریکٹر و ایڈیٹر ماہنامہ پیام سید نثار علی ترمذی اور سینیئر تنظیمی برادر سابقہ مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان برادر سید انجم رضا نے آج لاہور میں  قونصل جنرل جمہوری اسلامی  ایران علی اصغر مغاری سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والے دیگر اعلیٰ عہدیداروں کی جاں گُداز شہادت پر تعزیت و تسلیت کی اور مہمانوں کی تعزیتی کتاب میں تعزیتی تاثرات درج کیے۔


خبر کا کوڈ : 1136761
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش