0
Wednesday 22 May 2024 14:46

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اپنی ممبر سازی مہم شروع کر دی

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اپنی ممبر سازی مہم شروع کر دی
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں جمیعت علماء اسلام (ف) کی رکنیت سازی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ جمیعت علماء اسلام (ف) کی جانب سے رکنیت سازی کا مرحلہ 2023 محرم الحرام میں شروع ہونا تھا، مگر انتخابات کی وجہ سے موخر کر دیا گیا تھا۔ ترجمان کے مطابق رکنیت سازی کے عمل کے بعد لاکھوں نوجوانوں کو جماعت کی خدمت اور جماعتی منشور کو آگے بڑھانے کا موقع ملے گا۔ تمام صوبہ جات کے ناظمین کے نام مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مراسلے کے مطابق مرکزی معاونین ناظم انتخابات پنجاب عبدالقیوم، مولانا عبداللہ اور  شہباز گجر جبکہ صوبائی ناظم پنجاب میں نور خان ہانس کے نام شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1136762
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش