0
Wednesday 22 May 2024 16:07

بلاول بھٹو سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کے درمیان ملاقات بلاول ہاؤس میں ہوئی۔ بلاول بھٹو زرداری اور یوسف رضا گیلانی نے ملک کی مجموعی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ : 1136796
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش