0
Wednesday 22 May 2024 22:34

جماعت اسلامی سندھ حلقہ خواتین کی صوبائی کابینہ کا اعلان

جماعت اسلامی سندھ حلقہ خواتین کی صوبائی کابینہ کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ حلقہ خواتین کی ناظمہ رخشندہ منیب نے سیشن 2026-2024ء کیلئے صوبائی کابینہ کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی کابینہ میں ناظمات شگفتہ ابراہیم، عائشہ ظہیر، فخر النساء، اسماء ادریس اور جاوداں فہیم، معتمدہ صوبہ عزرا جمیل، نائب معتمدات صفیہ شمس، نجمہ ارشاد، عالیہ شمیم اور ظفرین آصف کو مقرر کیا گیا۔ نگران شعبہ نوجوان عظمیٰ عمران، نشر و شاعت صائمہ افتخار، کمیونٹی سینٹر عائشہ ودود، تربیت شمینہ عتیق، مالیات عشرت مظہر اور اطفال کی نگران نوشین عرفان کی تقرری عمل میں آئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1136878
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش