0
Thursday 23 May 2024 03:55

نیب ترامیم کیس، عمران خان کی سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست

نیب ترامیم کیس، عمران خان کی سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست
اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے معاملہ پر عمران خان نے سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کے لئے درخواست کر دی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کے لئے چیف جسٹس کو تحریری درخواست بھجوا دی، درخواست جیل انتظامیہ کے ذریعے بھجوائی گئی۔ عمران خان نے درخواست دستخط کر کے جیل انتظامیہ کے حوالے کر دی، سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت 30 مئی کو مقرر ہے۔
خبر کا کوڈ : 1136940
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش