0
Thursday 23 May 2024 17:54

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام ’’یوم تاسیس بیاد شہداء‘‘ کا انعقاد

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام ’’یوم تاسیس بیاد شہداء‘‘ کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام پاراچنار میں 52ویں یوم تاسیس آئی ایس او کی مناسبت سے ’’یوم تاسیس بیاد شہداء‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ باقر حسین حیدری، ضلعی صدر مجتبیٰ نقوی اور سینئر احباب نے شرکاء سے خطاب کیا۔ پروگرام میں سئنیر احباب، یونٹس اراکین اور محبین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1137002
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش