0
Thursday 23 May 2024 16:02

علامہ شبیر حسن میثمی کی شہید آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی اور انکے رفقاء کی مجلس ترحیم میں شرکت

علامہ شبیر حسن میثمی کی شہید آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی اور انکے رفقاء کی مجلس ترحیم میں شرکت
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے خانہ فرھنگ اسلامی جمھوریہ ایران کی جانب سے منعقدہ شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور رفقاء کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم میں اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے اس تقریب کی اختتامی نشست سے خطاب بھی کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر خانہ فرھنگ ڈاکٹر سعید طالبی نیا اور ایرانی سفارتحانے کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔




خبر کا کوڈ : 1137078
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش