0
Friday 24 May 2024 00:39

شہباز شریف چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے

شہباز شریف چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو چین کے 3 روزہ دورے پر جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وفاقی وزرا بھی چین کے دورے میں شریک ہوں گے۔ وزیراعظم کے دورہ کے دوران ایم ایل ون اور سی پیک فیز 2 کے معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔ اپنے دورہ چین کے دوران وزیراعظم شہبازشریف چینی صدر اور چینی وزیراعظم سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے چینی انویسٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 1137143
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش