0
Monday 14 Nov 2011 00:42

پاراچنار میں جشن عید غدیر کی تیاریاں اپنے عروج پر

پاراچنار میں جشن عید غدیر کی تیاریاں اپنے عروج پر
اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں جشن عید غریر کی مناسبت سے سہ روزہ جلسہ میلاد اور عید غدیر کی تیاریاں اپنے عروج پر۔ دنیا بھر اور مملکت خدادا پاکستان کے دیگر حصوں کی طرح قبائلی علاقہ جات اورکزئی کرم ایجنسی اور خیبر ایجنسی میں جشن غدیر کی تیاریاں عروج پر ہیں۔  لنڈی کوتل میں امیر حمزہ شینواری المعروف حمزہ بابا کے مزار پر بھی اس کے عقیدت مندوں نے عید غدیر کے موقع پر محفل میلاد منانے کا اعلانکیا ہے۔ یوں تو کرم ایجنسی کے ہر چھوٹے بڑے گاؤں میں عید غدیر اور ولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے تاہم سب سے بڑا اجتماع اور جلسئہ میلاد پاراچنار کے مرکزی امام بارگاہ میں منعقد ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 113733
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش