0
Saturday 25 May 2024 15:15

پاکستان تحریک انصاف لاہور کا روزانہ شہر میں احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف لاہور کا روزانہ شہر میں احتجاج کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف لاہور کا روزانہ شہر میں احتجاج کا اعلان، تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔ لاہور کے 30 حلقوں میں باری باری احتجاج کیا جائے گا۔ تحریک انصاف نے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ذمہ داری سونپ دی ہے۔ شیخ امتیاز محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا ملک میں واحد دفتر بھی سیل کر دیا گیا ہے، یہ فاشسٹ حکومت کا کام ہے، ان ہتھکنڈوں کیخلاف بھرپور احتجاج کریں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ لاہور میں بڑا احتجاجی جلسہ بھی کرنے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1137465
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش