0
Saturday 25 May 2024 19:31

کراچی میں علامہ راحت الحسینی کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات

کراچی میں علامہ راحت الحسینی کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ان کے برادر بزرگوار مرحوم مصدق حسین لاکھانی کی فاتحہ خوانی کے لئے مختلف وفود کی زہرا (س) اکیڈمی کراچی میں تشریف آوری کا سلسلہ جاری ہے۔ اس مناسبت سے گلگت کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید راحت حسین الحسینی، آیت اللہ شیخ نحوی نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ علامہ شبیر میثمی سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلندی درجات کی دعا بھی کی۔ بعد ازاں مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔
خبر کا کوڈ : 1137508
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش