0
Saturday 25 May 2024 23:37

سائنسدانوں نے زمین کے حجم کے برابر نیا سیارہ دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے زمین کے حجم کے برابر نیا سیارہ دریافت کرلیا
اسلام ٹائمز۔ سائنسدانوں نے زمین کے حجم کے برابر نیا سیارہ دریافت کر لیا۔سائنسدانوں کے دریافت کردہ نئے سیارے Gliese 12 b پر انسانی زندگی کے لیے موافق درجہ حرارت پایا گیا۔ 40 نوری سال کی دوری پر واقع سیارہ ہر 12 سے 13 دن میں اپنے میزبان ستارے کے گرد چکر لگاتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سیارے کی سطح کا درجہ حرارت 42 ڈگری ہے لیکن انسانی رہائش کے لیے سیارے کے ماحول کے بارے میں کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہے۔
خبر کا کوڈ : 1137583
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش