0
Monday 27 May 2024 00:30

نواز شریف کا آئندہ ماہ ملک گیر دوروں کا فیصلہ

نواز شریف کا آئندہ ماہ ملک گیر دوروں کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ قائد مسلم لیگ نون نواز شریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے۔ نواز شریف پہلے مرحلے میں کراچی جائیں گے۔ نواز شریف آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کا بھی دورہ کریں گے۔ نواز شریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیم کو مستحکم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ نواز شریف کو مسلم لیگ نون کی صدارت کا منصب سونپنے کیلئے کوششیں بھی تیز کر دی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1137761
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش