0
Wednesday 21 Mar 2012 22:19

کرم ایجنسی، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 7 دہشتگرد ہلاک

کرم ایجنسی، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 7 دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 7 شدت پسند ہلاک، 8 زخمی جبکہ 2 اہلکار بھی زخمی ہو گئے، سرکاری ذرائع کے مطابق وسطی کرم کے علاقے جوکی میں بدھ کی صبح دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے، جس پر سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 8 عسکریت پسندوں کو ہلاک جبکہ 8 کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ : 147336
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش