0
Thursday 24 May 2012 00:32

اورکزئی ایجنسی، جیٹ طیاروں کی بمباری سے 16 دہشتگرد ہلاک

اورکزئی ایجنسی، جیٹ طیاروں کی بمباری سے 16 دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ طالبان کے زیر قبضہ اورکزئی ایجنسی کے علاقہ ماموں زئی پر جیٹ طیاروں کی بمباری کے باعث 16 دہشتگرد ہلاک جبکہ 9زخمی ہو گئے، ذرائع کے مطابق ماموں زئی میں میر پہاڑی، سامہ بازار اور بڑاس کے مقامات پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو سکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے بمباری کے ذریعے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 16 دہشتگردوں کی ہلاکت اور 9 کے زخمی ہونے کے علاوہ ان کے چار ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا، واضح رہے کہ اورکزئی ایجنسی میں اب تک جیٹ طیاروں کی بمباری اور فوجی آپریشن میں 495 دہشتگرد ہلاک اور 258 زخمی ہو چکے ہیں جبکہ افسروں سمیت 39 سکیورٹی اہلکار شہید اور 113 زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 164859
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش