0
Saturday 18 Aug 2012 22:37

امريکي ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ترجمان دفترخارجہ

امريکي ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ترجمان دفترخارجہ
اسلام ٹائمز۔ دفترخارجہ نے شمالی وزيرستان ميں ڈرون حملے کی شديد مذمت کرتے ہوئے انہيں پاکستان کی خود مختاری کے خلاف قرار ديا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی طرف سے جاری بيان ميں کہا گيا ہے کہ پاکستان کا ہميشہ مؤقف رہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کي خود مختاری اور سالميت کی خلاف ورزی ہيں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، پاکستان ميں امريکی ڈرون حملے عالمی قوانين کی بھی خلاف ورزی ہيں۔
خبر کا کوڈ : 188643
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش