0
Saturday 3 Nov 2012 01:45

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ’’علماء و مشائخ‘‘ کنونشن آج پشاور میں منعقد ہوگا

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ’’علماء و مشائخ‘‘ کنونشن آج پشاور میں منعقد ہوگا
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ’’علماء و مشائخ‘‘ کنونشن آج پشاور میں منعقد ہوگا، جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے ذمہ داران کے مطابق افغان فٹ بال گراونڈ میں منعقد ہونے والے اس کنونشن میں ہزاروں کی تعداد میں علماء کرام اور مشائخ عظام شرکت کریں گے، کنونشن کا مقصد پاکستان میں امریکی مداخلت، قبائلی علاقوں میں جاری ڈرون حملوں، نیٹو سپلائی کی بحالی، مغربی ثقافتی یلغار کو فروغ دینے کی کوششوں اور پاکستان کے اسلامی تشخص کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں سے متعلق عوام میں شعور اجاگر کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ : 208604
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش