0
Sunday 13 Oct 2013 23:19

مدثر عباس آئی ایس او گلگت ڈویژن کے نئے میر کارواں منتخب ہوگئے

مدثر عباس آئی ایس او گلگت ڈویژن کے نئے میر کارواں منتخب ہوگئے
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے تین روز ڈویژنل مستضعفین جہاں کنونشن کے آخری روز ڈویژنل مجلس عمومی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں اکثریتی رائے سے جامعہ قراقرم کے طالب علم مدثر عباس کو آئی ایس او گلگت ڈویژن کا نیا میر کارواں منتخب کیا گیا۔ نومنتخب ڈویژنل صدر سے مرکزی صدر اطہر عمران طاہر نے انکے عہدے کا حلف لیا۔ مدثر عباس اس سے قبل ڈویژنل جنرل سیکرٹری، اسسٹنٹ اسکاوٹ انچارج اور یونٹ صدر کی ذمہ داریاں نبھاتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 310925
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش