0
Saturday 2 Nov 2013 20:28

سید فیصل رضا عابدی اور آغا رضا سمیت ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی قائدین گلگت پہنچ گئے

سید فیصل رضا عابدی اور آغا رضا سمیت ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی قائدین گلگت پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام 3 نومبر کو گلگت کی سرزمین پر منعقد ہونے والے دفاع وطن کنونشن میں خصوصی شرکت کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سید فیصل رضا عابدی، ایم ڈبلیو ایم کے بلوچستان سے منتخب صوبائی ممبر آغا رضا اور دیگر مرکزی قائدین گلگت پہنچ گئے ہیں۔ دفاع وطن کونشن میں سید فیصل رضا عابدی کے خطاب کو گلگت کے نوجوان خاص اہمیت دے رہے ہیں اور گذشتہ دنوں ٹی وی ٹاک شو میں انکے اہم اعلان کے بعد عوامی تجس اور بڑھ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 316937
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش