0
Sunday 17 Nov 2013 09:38

مقبوضہ کشمیر، عوام انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کریں، فریدہ بہن جی

مقبوضہ کشمیر، عوام انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کریں، فریدہ بہن جی
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر ماس مومنٹ کی سربراہ فریدہ بہن جی نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کریں، انہوں نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں مضمر ہے، فریدہ بہن جی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں ہی مضمر ہے، انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ریڈی میڈ حل اس دیرپا تنازعہ کا حل نہیں ہوسکتا ہے اور اقوام متحدہ کی پاس کردہ قراردوں کو روبہ عمل لانے سے ہی جموں کشمیر کے عوام کے احساسات اور خواہشات کو ملحوظ نظر رکھا جا سکتا ہے، انہوں نے حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کی دوبارہ خانہ نظر بندی کو حکومت کی بوکھلاہٹ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ : 321666
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش