0
Sunday 1 Dec 2013 17:50

دفاع پاکستان کونسل کی مال روڈ پر ریلی سے قبل مشکوک شخص گرفتار

دفاع پاکستان کونسل کی مال روڈ پر ریلی سے قبل مشکوک شخص گرفتار
اسلام ٹائمز۔ پولیس نے دفاع پاکستان کونسل کی ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی کیخلاف کاررواں کے آغاز سے قبل مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس کی طرف سے دفاع پاکستان کونسل کی نیلا گنبد سے مسجد شہداء تک ریلی اور بعد ازاں جلسے کیلئے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ پولیس نے کاررواں کے آغاز سے قبل مال روڈ پر ایک مشکوک شخص سے پوچھ گچھ کی لیکن اسکی طرف سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر اسے حراست میں لیکر تھانہ سول لائن منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 326437
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش