0
Monday 17 Mar 2014 21:44

طالبان نے فاٹا میں ملالہ یوسفزئی کی کتاب کی خرید و فروخت پر پابندی لگادی

طالبان نے فاٹا میں ملالہ یوسفزئی کی کتاب کی خرید و فروخت پر پابندی لگادی
اسلام ٹائمز۔ طالبان کی جانب سے قبائلی علاقہ جات میں ملالہ یوسفزئی کی کتاب کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قبائلی علاقہ جات میں طالبان کی جانب سے چھوٹے بڑے تمام کتاب فروشوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ملالہ یوسفزئی کی کتاب کی خرید و فروخت نہ کریں اور نہ ہی ملالہ یوسفزئی کی کتاب کو بندوبستی علاقوں کی پرائیویٹ لائبریری میں رکھیں۔ اگر کسی نے اس قسم کی کوشش کی تو وہ خود ذمہ دار ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 362819
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش