0
Wednesday 26 Mar 2014 22:09

امریکہ پاکستان کی امداد روک کر یوکراین کی مدد کرے گا

امریکہ پاکستان کی امداد روک کر یوکراین کی مدد کرے گا
اسلام ٹائمز۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی کمیٹی برائے بین الاقوامی تعلقات نے یوکرین سپورٹ ایکٹ کی منظوری دی ہے جس کے تحت پاکستان کو کیری لوگر بل کی مد میں ملنے والی 1.5 ارب ڈالر امداد میں سے 10 ملین ڈالر یوکرین کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اب بل کو منظوری کے لئے ایوان نمائندگان بھیجا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق امریکی کانگریس نے کیری لوگر بل کی مد میں پاکستان کو ملنے والی امداد میں سے 10 ملین ڈالر یوکرین کو دینے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 366160
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش