0
Sunday 4 May 2014 18:57

پاراچنار میں کمیونیٹی رائز پروگرام کے تحت امن ڈائیلاگ کا سیمینار منعقد

پاراچنار میں کمیونیٹی رائز پروگرام کے تحت امن ڈائیلاگ کا سیمینار منعقد
اسلام ٹائمز۔ کمیونٹی رائز پروگرام کے رہنماوں نے اعلان کیا ہے کہ فاٹا ميں قیام امن کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ پاراچنار میں منعقدہ امن ڈائيلاگ کے نام سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سپارک کے کوارڈینیٹر نعیم خٹک، ممتاز ماہرتعلیم پروفیسر جمیل کاظمی، کمیونٹی رائز پروگرام کے چیف ایگزیکٹیو منیربنگش، سید مرتضی حسین اور دیگر رہنماوں نے کہا کہ فاٹا میں قیام امن کیلئے اس قسم تقریبات خصوصًا سیمینارز کا انعقاد ضروری ہے کیونکہ تعلیم یاقتہ طبقہ ہی معاشرے میں تبدیلی لاسکتے ہيں۔
خبر کا کوڈ : 379140
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش