0
Tuesday 10 Jun 2014 00:06

وزیراعلٰی کی صدارت میں گلگت بلتستان کابینہ کا اجلاس آج گلگت میں ہوا

وزیراعلٰی کی صدارت میں گلگت بلتستان کابینہ کا اجلاس آج گلگت میں ہوا
اسلام ٹائمز: وزیراعلٰی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی صدارت میں گلگت بلتستان کابینہ کا اجلاس آج گلگت میں ہوا، جس میں کابینہ نے سالانہ ترقیاتی پروگرام دو ہزار بارہ تیرہ کے تیسرے مرحلے کی منظوری دی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کابینہ کا اجلاس آج گلگت میں وزیراعلٰی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی صدارت میں ہوا۔ کابینہ نے سالانہ ترقیاتی پروگرام دو ہزار بارہ تیرہ کے تیسرے مرحلے کی منظوری دی اور اسے آئندہ تین دن میں چھاپنے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں کراچی ائیرپورٹ پر حملے اور تفتان میں بے گناہ زائرین کے قتل عام کی مذمت کی اور ان کارروائیوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 390645
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش